'آج بزرگوں کی تعلیمات پر عملی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے'

شائع 09 جنوری 2020 05:52pm

جمیعت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آج بزرگوں کی تعلیمات پر عملی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔دین کے غلبے اور آزادی کی جنگ بھی ہمارے اکابرین نے لڑی ہے۔

جامعہ انوار القرآن میں فدا حسین کی بنیاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمن کا کہا تھا کہ  بزرگوں کی تعلیمات پر عملی جد جہد کرنے کی ضرورت ہے۔

مولانا فضل الرحمن کادین کے غلبے اور آزادی کی جنگ بھی ہمارے اکابرین نے لڑی ہم نے عملی سیاست کرکے اپنے اکابرین کو ذندہ رکھا تعزیتی ریفرنس سے دیگر مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی خیالات کااظہارکیااورمختلف درالعلوم کےسرپرستوں کی دستاربندی بھی کی گئی۔

Read Comments