ماڈل ٹاون میں خواتین اور بچوں کو شہید کیا گیا،مراد سعید

شائع 10 جنوری 2020 02:37pm

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ جب حلف اٹھالیا تو قرآن مجید اٹھانے کی کیا ضرورت ہے۔ ماڈل ٹاون میں خواتین اور بچوں کو شہید کیا گیا۔

ان کا کہنا تھاک ہ پیر کو شہریارآفریدی اے این ایف کا موقف دیں گے،پوچھا کہ کیا ہم ماڈل ٹاؤن کا واقعہ بھول گئے۔

مراد سعید نے مزید کہا کہ  حلف اٹھالیا تو قرآن مجید اٹھانے کی کیا ضرورت؟

مرادسعید نے سوال اٹھایا کہ  کیا ہم ماڈل ٹاؤن کا واقعہ بھول گئےہیں؟  ماڈل ٹاؤن میں خواتین اوربچوں کوشہیدکیاگیا، اےاین ایف آزاد اور خودمختارادارہ ہے۔

Read Comments