Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
عمان کے سلطان قابوس بن سعید 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سلطان قابوس غیر جانبدارانہ خارجہ پالیسی کے حوالے سے مشہور تھے۔ان کے دور میں عمان نے ترقی کی منزلیں طے کیں۔خبر ایجنسی کے مطابق سلطان قابوس طویل عرصے سے بیمارتھے۔
عمان کے سلطان قابوس بن سعید 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سلطان قابوس غیر جانبدارانہ خارجہ پالیسی کے حوالے سے مشہور تھے۔ان کے دور میں عمان نے ترقی کی منزلیں طے کیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق سلطان قابوس طویل عرصے سے بیمارتھے۔