عمان کے سلطان قابوس بن سعید انتقال کرگئے

اپ ڈیٹ 11 جنوری 2020 11:02am

عمان کے سلطان قابوس بن سعید 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سلطان قابوس غیر جانبدارانہ خارجہ پالیسی کے حوالے سے مشہور تھے۔ان کے دور میں عمان نے ترقی کی منزلیں طے کیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق سلطان قابوس طویل عرصے سے بیمارتھے۔