Aaj Logo

شائع 11 جنوری 2020 11:15am

'آر ایس ایس انتہا پسندانہ نظریے نے ایک ارب عوام کو یرغمال بنایا'

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس انتہا پسندانہ نظریے نے ایک ارب عوام کو یرغمال بنایا۔ آرایس ایس نظریہ مسلمان اور اقلیتوں کےخلاف نفرت کی بنیاد پرقائم ہے۔

وزیر اعظم نے  ٹویٹ میں لکھا کہ جب بھی یہ جن بوتل سے باہرآیا اس سے خون خرابہ ہوا۔

Read Comments