Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ایم کیو ایم کے رہنما عامرخان کہتے ہیں وزیراعظم سے کئی ملاقتیں کیں لیکن ملاقاتوں کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوا۔
آج نیوز کے پروگرام آج مبشر کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تنگ ہار کر کابینہ سے نکلنے کا فیصلہ کیا، حکومت گرانا نہیں چاہتے۔
عامر خان کا کہنا تھا کہ بلاول کی آفر بدنیتی پر مبنی تھی۔وزارتوں کی لالچ میں پیپلزپارٹی کے پاس نہیں جائیں گے۔
ن لیگ کے رہنما رانا تنویر نے کہا کہ ن لیگ ان ہاؤس تبدیلی کو سپورٹ کرے گی لیکن نیشنل حکومت کا حصہ نہیں بنے گی۔