'کھاؤ پیو بیماری کا علاج انتہائی توجہ سے جاری ہے'

شائع 13 جنوری 2020 01:56pm

نوازشریف کی صدارت میں اجلاس کی تصوریر منظرعام پر آنے کے بعد فواد چوہدری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔

فوادچوہدری نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ لندن کےاسپتال کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں ملاقات کےمناظرپیش خدمت ہیں۔

انہؤں نے کہا کھاؤپیوبیماری کاعلاج انتہائی توجہ سے جاری ہے،سارے مریض بہتر محسوس کر رہے ہیں۔

Read Comments