Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نےسی ای او صاف پانی کمپنی وسیم اجمل کی تعیناتی کوقواعدکے برعکس قرار دیتے ہوئے انہیں 1 کروڑ 70 لاکھ روپیہ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس ختم ہو گیا۔ سابق سی ای اوصاف پانی کمپنی وسیم اجمل کی مشکلات کم نہ ہوسکیں۔ پی اے سی نےوسیم اجمل کی تعیناتی قواعد کے برعکس قرار دے دی۔وسیم اجمل سے بطور سی ای او صاف پانی کمپنی سے تنخواہوں کی وصولی کی ہدایت دے دی۔اجلاس میں سید یاور بخاری نے ہدایت کی کہ وسیم اجمل سے 1 کروڑ 70 لاکھ روپیہ وصول کرکے پی اے سی کو رپورٹ کی جائے۔ پی اے سی نے غیر ملکی ماہرین تعینات کروانے والی دو پاکستانی کنسلٹنٹ کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔بلیک لسٹ ہونے والی کمپنیوں سے 6 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کی ہدایت کر دی۔
پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نےسی ای او صاف پانی کمپنی وسیم اجمل کی تعیناتی کوقواعدکے برعکس قرار دیتے ہوئے انہیں 1 کروڑ 70 لاکھ روپیہ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس ختم ہو گیا۔
سابق سی ای اوصاف پانی کمپنی وسیم اجمل کی مشکلات کم نہ ہوسکیں۔ پی اے سی نےوسیم اجمل کی تعیناتی قواعد کے برعکس قرار دے دی۔وسیم اجمل سے بطور سی ای او صاف پانی کمپنی سے تنخواہوں کی وصولی کی ہدایت دے دی۔
اجلاس میں سید یاور بخاری نے ہدایت کی کہ وسیم اجمل سے 1 کروڑ 70 لاکھ روپیہ وصول کرکے پی اے سی کو رپورٹ کی جائے۔
پی اے سی نے غیر ملکی ماہرین تعینات کروانے والی دو پاکستانی کنسلٹنٹ کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔
بلیک لسٹ ہونے والی کمپنیوں سے 6 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کی ہدایت کر دی۔