Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور کے علاقے کارخانوں میں دھماکے سے پولیس اہلکار سمیت 10افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا دیسی ساختہ بم کے ذریعے کیا گیا۔ تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بچے و خواتین بھی شامل ہیں۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔
پشاور کے علاقے کارخانوں میں دھماکے سے پولیس اہلکار سمیت 10افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکا دیسی ساختہ بم کے ذریعے کیا گیا۔ تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بچے و خواتین بھی شامل ہیں۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔