Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے آئی جی کےخلاف چارج شیٹ پیش کردی۔سعید غنی کا کہنا تھا کہ کلیم امام نے سفارتخانوں کو خط لکھ کر رولز کی خلاف ورزی کی۔افسران کی پوسٹنگز میں بھی مداخلت کی ۔صوبے میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بھی خراب ہوئی۔ انہوں نےکہا عوام کو پولیس پر اعتماد میں نہیں رہا۔ارشادرانجھانی کو پولیس موبائل میں گولیاں ماری گئیں۔
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے آئی جی کےخلاف چارج شیٹ پیش کردی۔
سعید غنی کا کہنا تھا کہ کلیم امام نے سفارتخانوں کو خط لکھ کر رولز کی خلاف ورزی کی۔افسران کی پوسٹنگز میں بھی مداخلت کی ۔صوبے میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بھی خراب ہوئی۔
انہوں نےکہا عوام کو پولیس پر اعتماد میں نہیں رہا۔ارشادرانجھانی کو پولیس موبائل میں گولیاں ماری گئیں۔