Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کہتے ہیں بوٹ کےمعاملے پر وزیراعظم سے میری بات ہوئی۔وزیراعظم کومیری بوٹ والی بات پسند نہیں آئی۔ میں نےوزیراعظم کو کہا آپ جو کہہ رہے ہیں درست کہہ رہے ہیں۔میں نے وزیراعظم کو کہا آیندہ ایسانہیں ہوگا ذمےداری کامظاہرہ کروں گا۔ صحافی حامد میر کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نےکہا کہ پروگرام میں بوٹ لے جانےکی ذمےداری میری تھی۔میں بوٹ تھیلےمیں لیکرگیاتھا۔اس پربحث کےلئےتیارہوں کہ بوٹ والاعمل درست تھایا نہیں۔ انہوں نے کہا قوم اورن لیگ کاووٹردیکھ رہاہےایک بارپھریہ لوگ بیرون ملک بھاگ گئے۔پلیٹ لیٹس کا ڈرامہ رچایاگیاطیارےمیں انگورکھاتےہوئےگئے۔کل اپوزیشن آئینہ دیکھ کربھاگ گئی۔نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا نوازشریف بھارتی بزنس مین کوبغیر ویزےکےلےآئے۔ ججوں کوکہاگیالوہےکےچنےہیں چباکردکھاؤ۔ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دےکرقوم کوورغلایا گیا۔ہمیں سلیکٹڈ کاسلیکٹڈآئٹم کہاگیا۔انہوں نے مزید کہا خلائی مخلوق کس کا بیانیہ تھا؟نوازشریف نے آخری بیانیے تبدیل کیے۔نوازشریف نےکہا تھاکارگل کی تحقیقات کروں گاتوکس کےبارےمیں کہاتھا؟ طیارہ ہائی جیک کیس میں نوازشریف کس کوانڈیا بھیج رہےتھے؟فیصل واوڈا کا کہناتھا کہ تمام اداروں اوران کی قربانیوں کی عزت کرتےہیں۔نوازشریف کی چارج شیٹ کارگل سےشروع ہوتی ہے۔واضح رہے گزشتہ روز فیصل واوڈا نے صحافی کاشف عباسی کے شو میں میز پر بوٹ رکھ دیا تھا۔ تاہم تلخ کلامی کے بعد پی پی اور ن لیگی رہنما احتجاجاً شو چھوڑ کر چلے گئے تھے۔
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کہتے ہیں بوٹ کےمعاملے پر وزیراعظم سے میری بات ہوئی۔وزیراعظم کومیری بوٹ والی بات پسند نہیں آئی۔ میں نےوزیراعظم کو کہا آپ جو کہہ رہے ہیں درست کہہ رہے ہیں۔میں نے وزیراعظم کو کہا آیندہ ایسانہیں ہوگا ذمےداری کامظاہرہ کروں گا۔
صحافی حامد میر کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نےکہا کہ پروگرام میں بوٹ لے جانےکی ذمےداری میری تھی۔میں بوٹ تھیلےمیں لیکرگیاتھا۔اس پربحث کےلئےتیارہوں کہ بوٹ والاعمل درست تھایا نہیں۔
انہوں نے کہا قوم اورن لیگ کاووٹردیکھ رہاہےایک بارپھریہ لوگ بیرون ملک بھاگ گئے۔پلیٹ لیٹس کا ڈرامہ رچایاگیاطیارےمیں انگورکھاتےہوئےگئے۔کل اپوزیشن آئینہ دیکھ کربھاگ گئی۔
نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا نوازشریف بھارتی بزنس مین کوبغیر ویزےکےلےآئے۔ ججوں کوکہاگیالوہےکےچنےہیں چباکردکھاؤ۔ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دےکرقوم کوورغلایا گیا۔ہمیں سلیکٹڈ کاسلیکٹڈآئٹم کہاگیا۔
انہوں نے مزید کہا خلائی مخلوق کس کا بیانیہ تھا؟نوازشریف نے آخری بیانیے تبدیل کیے۔نوازشریف نےکہا تھاکارگل کی تحقیقات کروں گاتوکس کےبارےمیں کہاتھا؟ طیارہ ہائی جیک کیس میں نوازشریف کس کوانڈیا بھیج رہےتھے؟
فیصل واوڈا کا کہناتھا کہ تمام اداروں اوران کی قربانیوں کی عزت کرتےہیں۔نوازشریف کی چارج شیٹ کارگل سےشروع ہوتی ہے۔
واضح رہے گزشتہ روز فیصل واوڈا نے صحافی کاشف عباسی کے شو میں میز پر بوٹ رکھ دیا تھا۔ تاہم تلخ کلامی کے بعد پی پی اور ن لیگی رہنما احتجاجاً شو چھوڑ کر چلے گئے تھے۔