Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ :سیشن کورٹ میں بچی کی حوالگی سے متعلق کیس میں سرفرازبگٹی کی ضمانت خارج ہوگئی،عدالت نے سرفرازبگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
بچی کے اغواء میں معاونت سے متعلق کیس میں عدالت نے سابق وزیرداخلہ بلوچستان اور سینیٹرسرفراز بگٹی کو گرفتارکرنے کا حکم صادرفرمادیا۔
ایڈیشنل سیشن کورت نے بچی کےاغواء میں معاونت سے متعلق کیس میں سینیٹرسرفرازبگٹی کی ضمانت کی درخواست خارج کرتےہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیا۔
جس وقت عدالت نے گرفتاری کا حکم دیا تو بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرسرفراز بگٹی عدالت میں موجود تھے تاہم سرفرازبگٹی گرفتاری دیئے بغیر ہی عدالت سے روانہ ہوگئے۔
بچی ماریہ کی نانی نے بچی کے والد کے خلاف اغواء اور سرفراز بگٹی پر معاونت کا مقدمہ درج قدمہت کا ی پر ود تھےن رسکے، کی رکنیت معطلہدری نے کہا ہے کہ کرایا تھا،فیملی کورٹ نے بچی کی والدہ کی وفات کے بعد بچی نانی کے حوالے کی تھی۔