سندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کی خدمات وفاق کو واپس کردیں

شائع 16 جنوری 2020 02:04pm

سندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کی خدمات وفاق کو واپس کردیں جس کے بعد کلیم امام کو رخصت پر بھیج دیا گیا۔

سندھ حکومت نے نئے آئی جی کےلئے تین نام وفاق کو بھجوا دیے۔

 غلام قادر تھیبو سندھ حکومت کی تجویز میں سرفہرست جبکہ کامران فضل اورمشتاق مہر کےنام بھی وفاق کو بھجوائے گئے۔

نئےآئی جی کی تعیناتی کیلیے خطوط ارسال کردیے گئے۔

Read Comments