Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
آئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی کےمعاملے پر وفاق نے سندھ کو جواب دے دیا ۔سندھ حکومت کی درخواست پر غورجاری ہے۔حتمی فيصلے تک کليم امام عہدے پرکام کرتے رہيں گے۔ ايڈيشنل آئی جی کوچارج نہیں دیا جا سکتا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئی جی سندھ کی تبدیلی سے متعلق سندھ حکومت کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ خط میں کہا گیا کہ سندھ حکومت کی درخواست پرغورکررہے ہیں سندھ حکومت کلیم امام کے ڈی نوٹیفائی ہونے تک قائم مقام آئی جی نہیں لگا سکتی ۔خط میں کہا گیا کہ معاملے پر غور کیا جارہا ہے جب تک فیصلہ نہیں ہوجاتا کلیم امام ہی آئی جی سندھ رہیں گے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جواب میں کہا ہے کہ آئی جی سندھ صوبائی حکومت سے مشاورت کے تحت لگایاگیا تھا اب سندھ حکومت کی درخواست پہ غورجاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرہی فیصلہ کیا جائے گا۔
آئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی کےمعاملے پر وفاق نے سندھ کو جواب دے دیا ۔سندھ حکومت کی درخواست پر غورجاری ہے۔حتمی فيصلے تک کليم امام عہدے پرکام کرتے رہيں گے۔ ايڈيشنل آئی جی کوچارج نہیں دیا جا سکتا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئی جی سندھ کی تبدیلی سے متعلق سندھ حکومت کے خط کا جواب دے دیا ہے۔
خط میں کہا گیا کہ سندھ حکومت کی درخواست پرغورکررہے ہیں سندھ حکومت کلیم امام کے ڈی نوٹیفائی ہونے تک قائم مقام آئی جی نہیں لگا سکتی ۔
خط میں کہا گیا کہ معاملے پر غور کیا جارہا ہے جب تک فیصلہ نہیں ہوجاتا کلیم امام ہی آئی جی سندھ رہیں گے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جواب میں کہا ہے کہ آئی جی سندھ صوبائی حکومت سے مشاورت کے تحت لگایاگیا تھا اب سندھ حکومت کی درخواست پہ غورجاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرہی فیصلہ کیا جائے گا۔