آئی جی سندھ کلیم امام کو خود عہدہ چھوڑ دینا چاہیئے، سعید غنی

شائع 18 جنوری 2020 02:20pm

بات چیت میں  انہوں نے کہا کہ وفاق آئی جی سندھ کے معاملے پر سوچ بچار کررہا ہے ۔ پولیس افسران کو کسی کا حامی اور مخالف نہیں ہونا چاہیے ۔ کچھ افسران سندھ حکومت کا امیج خراب کر رہے ہیں ۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ پولیس افسران نوکری چھوڑ کر پی ٹی آئی جوائن کرلیں، کلیم امام کو خود عہدہ چھوڑ دینا چاہیے تھا، وفاق آئی جی کےمعاملےپرسوچ بچارکررہاہے۔

Read Comments