خیبرپختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیسز سامنے آگیا

اپ ڈیٹ 19 جنوری 2020 09:52am

لکی مروت: خیبرپختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیسز سامنے آگیا،ضلع لکی مروت میں بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

خیبرپختونخوامیں پولیو کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے،ایمرجنسی آپریشن سینٹر کےمطابق رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے ضلع لکی مروت سے سامنے آیا ہے،جہاں 12ماہ کےبچےمیں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ای اوسی کےمطابق بچے کے والدین پولیو سے انکاری ہے،سال 2019میں صوبے بھر سے 92پولیوکیسز رپورٹ ہوئے تھے ۔

Read Comments