Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور: خیبرپختونخوامیں سردی کا راج برقرار ہےمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں بارش اور برفباری کا امکان نہیں۔
گزشتہ دنوں خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے صوبے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں بارش اور برفباری کا امکان نہیں تاہم صوبےکےبیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔
پاراچنارمیں درجہ حرارت منفی9،ما لم جبہ منفی07،کالام منفی06،ایبٹ آباد میں منفی2سینٹی کریڈریکارڈ کیاگیا۔