Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کرونا وائرس چین سے پاکستان پہنچنے کےخدشےکے پیش نظراسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا وائرس اسکریننگ ڈیسک فعال کردیا گیا۔گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 600سے زائد چین سے آنے والے مسافروں کی کرونا وائرس سکریننگ کی گئی۔ وزارت صحت کی مدد سے کراچی، لاہور، اسلام اباد اورپشاورائرپورٹ پرتھرمل سکینرنصب کردیے گئے۔اسلام آباد کے پمزاسپتال میں ہائی الرٹ کردیا گیا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پرکرونا وائرس سکریننگ ڈیسک کوفعال کردیاگیا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین سے 3 پروازیں اسلام آباد ایئرپورٹ پرپہنچیں۔پروازیں ارمچی، بیجنگ اور کم ان سے اسلام آباد پہنچیں۔600سے زائد چین سے آنے والے مسافروں کی کرونا وائرس سکریننگ کی گئی۔ذرائع کے مطابق کسی مسافر میں کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔وزارت صحت کی مدد سے تھرمل سکینرکراچی ایئرپورٹ،لاہورائیرپورٹ، اسلام آباد ائیرپورٹ اور باچاخان ایئرپورٹ پربین الاقوامی ارایول لاؤنج میں نصب کئے گئے ہیں۔تھرمل سکینرمسافرکے درجہ حرارت کی پیمائش کرے گا۔دوسری جانب کرونا وائرس چین سے پاکستان پہنچنے کےخدشے کےپیش نظرپمزاسپتال اسلام آباد میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔اسپتال کے وارڈزاورایمرجنسی میں اضافی بیڈزلگا دیے گئے۔اضافی اسٹاف بھی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔
کرونا وائرس چین سے پاکستان پہنچنے کےخدشےکے پیش نظراسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا وائرس اسکریننگ ڈیسک فعال کردیا گیا۔گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 600سے زائد چین سے آنے والے مسافروں کی کرونا وائرس سکریننگ کی گئی۔
وزارت صحت کی مدد سے کراچی، لاہور، اسلام اباد اورپشاورائرپورٹ پرتھرمل سکینرنصب کردیے گئے۔اسلام آباد کے پمزاسپتال میں ہائی الرٹ کردیا گیا۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پرکرونا وائرس سکریننگ ڈیسک کوفعال کردیاگیا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین سے 3 پروازیں اسلام آباد ایئرپورٹ پرپہنچیں۔پروازیں ارمچی، بیجنگ اور کم ان سے اسلام آباد پہنچیں۔600سے زائد چین سے آنے والے مسافروں کی کرونا وائرس سکریننگ کی گئی۔
ذرائع کے مطابق کسی مسافر میں کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
وزارت صحت کی مدد سے تھرمل سکینرکراچی ایئرپورٹ،لاہورائیرپورٹ، اسلام آباد ائیرپورٹ اور باچاخان ایئرپورٹ پربین الاقوامی ارایول لاؤنج میں نصب کئے گئے ہیں۔تھرمل سکینرمسافرکے درجہ حرارت کی پیمائش کرے گا۔
دوسری جانب کرونا وائرس چین سے پاکستان پہنچنے کےخدشے کےپیش نظرپمزاسپتال اسلام آباد میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
اسپتال کے وارڈزاورایمرجنسی میں اضافی بیڈزلگا دیے گئے۔اضافی اسٹاف بھی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔