Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کرپشن کے خاتمے کےلئے15 مہینے ناکافی ہیں۔ موجودہ حکومت کااب تک کرپشن کےحوالےسےکوئی بڑا اسکینڈل سامنےنہیں آیا۔کرپشن زدہ نظام اور کرپشن سے فائدہ اٹھانے والوں کو شکست دیں گے۔