Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
گڈانی :حب میں گڈانی موڑ کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق اور8زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق، حب میں گڈانی موڑ کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے، حادثےمیں3افرادجان کی بازی ہار گئے جبکہ 8 زخمی ہوئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔