پی ٹی آئی کے پریشر گروپ نے نئی حکمت عملی بنالی

شائع 24 جنوری 2020 05:09pm

پاکستان تحریک انصاف کا پریشر گروپ آئندہ کی حکمت عملی بنانے لگا۔

لاہور میں غضنفر عباس چھینہ کی سربراہی میں ایک اور اجلاس ہوا جس میں کئی اہم امور زیر غور آئے۔

غضنفرعباس چھینہ کہتے ہیں کہ مقصد صرف اپنے حلقوں کی فلاح و بہبود ہے۔  تمام اراکین اسمبلی پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ہیں اور آج بھی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Read Comments