Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
بھارتی فوج نے ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ کردی۔ بھارتی فوجیوں نےایل اوسی پرشہری آبادیوں کو نشانہ بنایاجس سے 21 سال کی خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نےلائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے چڑی کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے سریاں گاؤں کی 21سالہ خاتون شدید زخمی ہو گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
بھارتی فوج نے ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ کردی۔ بھارتی فوجیوں نےایل اوسی پرشہری آبادیوں کو نشانہ بنایاجس سے 21 سال کی خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نےلائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے چڑی کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے سریاں گاؤں کی 21سالہ خاتون شدید زخمی ہو گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔