Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کی تعیناتی کے معاملے کو مؤخر کردیا۔
معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی کے حوالے سے نئے نام طلب کرلئے گئے ہیں۔
گورنر سندھ کو بھی وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے مشاورت کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔