Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں آئی جی سندھ سے متعلق پیپلزپارٹی کے خدشات درست ثابت ہوئے۔آئی جی سندھ نے اپنی تقریر میں نامناسب باتیں کیں۔وزیراطلاعات سندھ سعیدغنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے کہ کراچی میں تقسیم کی سیاست ہو۔اس سے پہلے کسی آئی جی نے ایسا نہیں کیا کہ عہدے سے چمٹا رہا ہو۔خیبرپختونخواہ اور اسلام آباد کے آئی جی کے تبادلے پر بھی اس طرح کا ایشو نہیں بنا۔ آئی جی کے تبادلےمیں دہرامعیاراپنایاجارہاہےانہوں نے مزید کہا کچھ لوگوں نےکہاقدم بڑھاؤ ہم تمہارےساتھ ہیں۔
صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں آئی جی سندھ سے متعلق پیپلزپارٹی کے خدشات درست ثابت ہوئے۔آئی جی سندھ نے اپنی تقریر میں نامناسب باتیں کیں۔
وزیراطلاعات سندھ سعیدغنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے کہ کراچی میں تقسیم کی سیاست ہو۔اس سے پہلے کسی آئی جی نے ایسا نہیں کیا کہ عہدے سے چمٹا رہا ہو۔خیبرپختونخواہ اور اسلام آباد کے آئی جی کے تبادلے پر بھی اس طرح کا ایشو نہیں بنا۔ آئی جی کے تبادلےمیں دہرامعیاراپنایاجارہاہے
انہوں نے مزید کہا کچھ لوگوں نےکہاقدم بڑھاؤ ہم تمہارےساتھ ہیں۔