پی ٹی آئی بحرانوں کی پہچان قرار

شائع 28 جنوری 2020 03:09pm

رہنما پیپلزپارٹی مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ  وزیراعظم سب کو چور کہتے ہیں،اللہ کرے وزیراعظم کو ٹیکے لگانے والے زندہ رہیں۔

پی پی رہنما نے مزید کہا کہ  پی ٹی آئی بحرانوں کی پہچان ہے کیونکہ ملک میں غریبوں کا جینا محال ہو چکا ہے تاہم پیپلزپارٹی نہیں چاہتی کہ یہ حکومت غیر آئینی طریقے سے جائے کیونکہ یہ حکومت ویسے ہی ٹک ٹاک پر چل رہی ہے۔

Read Comments