'مودی طاقت کے نشے میں کچھ بھی کرسکتا ہے'

شائع 02 فروری 2020 03:50pm

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق کہتے ہیں کہ مودی کشمیر کی خصوصی حیثیت بدل کر وہاں کی ڈیموگرافی بدلنا چاہتا ہے۔

پشاورمیں میڈیا سے گفتگو میں  راجہ محمدفاروق حیدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ہوشیار رہنا چاہیئے،مودی طاقت کے نشے میں کچھ بھی کرسکتا ہے۔

Read Comments