'نقشے میں کھینچی گئی لکیریں دلوں کو جدا نہیں کرسکتیں'

شائع 06 فروری 2020 12:35pm

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ نقشےمیں کھینچی گئی لکیریں دلوں کو جدا نہیں کرسکتیں۔بھارتی حکومت 72 سال میں کشمیریوں کو نہیں جھکاسکی ۔اب مودی ناجائز طریقے سے کشمیر کا تشخص مٹانے کی کوشش کررہا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا آج میرپورکےپنڈال میں دنیاکشمیرکا پرچم دیکھ رہی ہے۔دنیادیکھ رہی میرپورمیں پاکستان کا پرچم بھی لہرارہاہے۔نقشےمیں کھینچی گئی لکیریں دلوں کوجدانہیں کرسکتیں۔

انہوں نے کہا مودی ناجائزطریقےسےکشمیرکاتشخص مٹانےکی کوشش کررہاہے۔بھارتی حکومت72سال میں کشمیریوں کو نہیں جھکاسکی۔

Read Comments