Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وزیر ریونیو حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کو جواب دیتے ہوئےکہا ملکی خسارے ہم پورے کررہے ہیں۔ن لیگ نے اپنے دور میں معیشت کا بیڑہ غرق کردیا۔آج مہنگی بجلی کی وجہ مہنگے پاور کنٹریکٹ ہیں۔تحریک انصاف نے کوئی پاور کنٹریکٹ سائن نہیں کیا۔
حماد اظہر نے کہا ن لیگ نے اپنے دور میں معیشت کا بیڑہ غرق کردیا۔بجلی،گیس کی قیمتیں بڑھانا مقبول فیصلے نہیں ہوتے۔قیمتیں بڑھانا مشکل فیصلے ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہارواں سال دسمبر تک گردشی قرضے ختم کرنے ہیں۔زرمبادلہ کے ذخائر میں50فیصدسے زائد کا اضافہ ہوا۔