Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کابل میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر شہریار محسود ہلاک ہوگیا۔ذرائع کے مطابق شہریار محسود اپنے گھر کے قریب بم دھماکے میں مارا گیا۔شہریار محسود دس سے زائد فوج مخالف کارروائیوں میں مطلوب تھا۔ ذرائع کے مطابق شہریار محسود کالعدم ٹی ٹی پی 'حکیم اللہ محسود گروپ' کا سربراہ تھا۔شہریار محسود آج اپنے گھر کے قریب بم دھماکے میں ہلاک ہوا۔شہریار 10 سے زائد فوج مخالف کارروائیوں کی وجہ سے فوج کو مطلوب تھا۔
کابل میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر شہریار محسود ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق شہریار محسود اپنے گھر کے قریب بم دھماکے میں مارا گیا۔شہریار محسود دس سے زائد فوج مخالف کارروائیوں میں مطلوب تھا۔
ذرائع کے مطابق شہریار محسود کالعدم ٹی ٹی پی 'حکیم اللہ محسود گروپ' کا سربراہ تھا۔شہریار محسود آج اپنے گھر کے قریب بم دھماکے میں ہلاک ہوا۔شہریار 10 سے زائد فوج مخالف کارروائیوں کی وجہ سے فوج کو مطلوب تھا۔