جے یو آئی سربراہ فضل الرحمان ڈٹ گئے

شائع 15 فروری 2020 03:01pm

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈٹ گئے۔ انہوں نے کہا کہ جبر اور طاقت کے زور پر فیصلے نہیں مانتے ۔

 میڈیا سے بات چیت میں وہ کہتے ہیں اداروں کا احترام کرتے ہیں لیکن ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے ۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت ۔ جمہوریت کی بنیاد پر بنتی ہے ۔ دھاندلی کی بنیاد پر الیکشن کے نتائج حاصل کیے گئے۔

فضل الرحمان نے کہا کہ  جبر اور طاقت کے زور پر فیصلے نہیں مانتے، ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں،ھاندلی کی بنیاد پر الیکشن کے نتائج حاصل کیے گئے۔

Read Comments