Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
حکومت پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےترجمان کےفرارکی تصدیق کردی۔وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا احسان اللہ احسان کے فرار سےمتعلق ریاست باخبر ہے۔ اس پر بہت کام ہورہا ہے۔ جلد خوش خبری ملے گی۔