Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
صادق آباد:ولہارریلوےاسٹیشن کےقریب مال بردارگاڑی کی بوگی پٹری سےاترگئی،بوگی اترنےکےبعد اپ ٹریک معطل ہوگیا۔
ریلوےحکام کے مطابق،صادق آباد میں ولہارریلوےاسٹیشن کےقریب مال بردارگاڑی کی بوگی پٹری سے اتر گئی،بوگی اترنےکےبعداپ ٹریک معطل ہوگیا۔
ریلوےحکام کے مطابق،اپ ٹریک بند ہونےکےباعث4مسافرٹرینوں کوروک دیاگیا جبکہ پٹری سے اترنے والی بوگی میں کوئلہ بھراہواتھا۔