ولہارریلوےاسٹیشن کےقریب مال بردار گاڑی کی بوگی پٹری سےاترگئی
فائل فوٹوصادق آباد:ولہارریلوےاسٹیشن کےقریب مال بردارگاڑی کی بوگی پٹری سےاترگئی،بوگی اترنےکےبعد اپ ٹریک معطل ہوگیا۔
ریلوےحکام کے مطابق،صادق آباد میں ولہارریلوےاسٹیشن کےقریب مال بردارگاڑی کی بوگی پٹری سے اتر گئی،بوگی اترنےکےبعداپ ٹریک معطل ہوگیا۔
ریلوےحکام کے مطابق،اپ ٹریک بند ہونےکےباعث4مسافرٹرینوں کوروک دیاگیا جبکہ پٹری سے اترنے والی بوگی میں کوئلہ بھراہواتھا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔