Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
گلگت بلتستان میں 90 سالہ مریض کی ہلاکت کورونا سے نہیں بلکہ نمونیا سے ہوئی۔ترجمان گلگت بلتستان نے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے 90سالہ شخص کی کورونا کے باعث ہلاکت کی تصدیق کی پھر خود ہی اس معاملے کی تردید کردی۔ بیان دیا کہ مریض کی کورونا رپورٹ اے ایف آئی پی سے منفی آئی ہے۔مریض کی ہلاکت کورونا کے باعث نہیں ہوئی۔
گلگت بلتستان میں 90 سالہ مریض کی ہلاکت کورونا سے نہیں بلکہ نمونیا سے ہوئی۔
ترجمان گلگت بلتستان نے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے 90سالہ شخص کی کورونا کے باعث ہلاکت کی تصدیق کی پھر خود ہی اس معاملے کی تردید کردی۔
بیان دیا کہ مریض کی کورونا رپورٹ اے ایف آئی پی سے منفی آئی ہے۔مریض کی ہلاکت کورونا کے باعث نہیں ہوئی۔