Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسٹیٹ بینک نےکورونا وائرس سے بچاؤکےلئےبڑافیصلہ کرتےہوئےبینکوں کےدرمیان آن لائن ٹرانزیکشن فیس ختم کر دی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سےجاری ہونے والی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام چالان اورفیس کوڈیجیٹل وصولی کے اقدامات کیے جائیں۔
تمام بائیو میٹرک تصدیق غیرمعینہ مدت کےلئے ملتوی کر دی گئیں۔
تمام بینکوں کو آن لائن ٹرانزیکشن کے فروغ کے لئے اقدامات کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ بینک برانچز میں کسٹمرز کی آمدورفت کو کم سے کم کیا جائے۔