'آئی سی یوزمیں بستروں کی تعداد19ہزار کردی گئی ہے'

شائع 26 مارچ 2020 05:00pm

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کہتےہیں کہ آئی سی یوزمیں بستروں  کی تعداد19ہزار کردی گئی ہے۔پاکستان میں اس وقت ایک لاکھ54ہزار طبی عملہ موجود ہے۔450وینٹیلیٹرز خراب تھے جن میں سے 379ٹھیک کرلیے ہیں۔کل سے علاقوں کی صفائی کا کام بارہ کہو سے شروع کیا جارہا ہے۔

Read Comments