APP
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کہتےہیں کہ آئی سی یوزمیں بستروں کی تعداد19ہزار کردی گئی ہے۔پاکستان میں اس وقت ایک لاکھ54ہزار طبی عملہ موجود ہے۔450وینٹیلیٹرز خراب تھے جن میں سے 379ٹھیک کرلیے ہیں۔کل سے علاقوں کی صفائی کا کام بارہ کہو سے شروع کیا جارہا ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔