'بیرون ملک مقیم پاکستانی کوروناریلیف فنڈ میں حصہ ڈالیں'

شائع 13 اپريل 2020 08:04pm

وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالیں۔

 خصوصی پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا نے معیشت پر برا اثر ڈالا ہے، غربت بڑھ گئی ہے۔امریکا، جاپان اور جرمنی نے بھی اربوں ڈالرکا ریلیف پیکج دیا ہے۔

Read Comments