وزیر اعظم پاکستان عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالیں۔
خصوصی پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا نے معیشت پر برا اثر ڈالا ہے، غربت بڑھ گئی ہے۔امریکا، جاپان اور جرمنی نے بھی اربوں ڈالرکا ریلیف پیکج دیا ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔