Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :مصطفیٰ کمال نے اپریل کے دوسرے ہفتے میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔آج نیو زکے مطابق سابق ناظم کراچی کہتے ہیں کوئی بھی شخص دہشتگرد پیدا نہیں ہوتا، انہوں نے کہا ایف آئی اے ڈائریکٹر نے منی لانڈرنگ کیس میں تعاون مانگا ہے۔
کراچی :مصطفیٰ کمال نے اپریل کے دوسرے ہفتے میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔
آج نیو زکے مطابق سابق ناظم کراچی کہتے ہیں کوئی بھی شخص دہشتگرد پیدا نہیں ہوتا، انہوں نے کہا ایف آئی اے ڈائریکٹر نے منی لانڈرنگ کیس میں تعاون مانگا ہے۔