کراچی :مصطفی کمال کا جلسہ کرنےکا اعلان

شائع 13 مارچ 2016 02:34pm

mustafakamail_image

کراچی :مصطفیٰ کمال نے اپریل کے دوسرے ہفتے میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔

آج نیو زکے مطابق سابق ناظم کراچی کہتے ہیں کوئی بھی شخص دہشتگرد پیدا نہیں ہوتا، انہوں نے کہا ایف آئی اے ڈائریکٹر نے منی لانڈرنگ کیس میں تعاون مانگا ہے۔