Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفرمرزا کہتے ہیں کہ فرنٹ لائن ورکرز کی فلاح وبہبود اولین ترجیح ہے۔فرنٹ لائن ورکرز کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہیلتھ لائن ورکرز اب ہیلپ لائن پر اپنی شکایات درج کرواسکتے ہیں۔