Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

'فرنٹ لائن ورکرز کی فلاح وبہبود اولین ترجیح ہے'

شائع 19 جون 2020 04:59pm
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا- فائل فوٹو

معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفرمرزا کہتے ہیں کہ فرنٹ لائن ورکرز کی فلاح وبہبود اولین ترجیح ہے۔فرنٹ لائن ورکرز کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہیلتھ لائن ورکرز اب ہیلپ لائن پر اپنی شکایات درج کرواسکتے ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div