Aaj Logo

اپ ڈیٹ 22 جون 2020 11:50pm

بنگلادیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کورونا وائرس کا شکار

ڈھاکہ: بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جمعرات کو بخار ہونے پر جمعے کو ٹیسٹ کرایا، کورونا مثبت آنے کے بعد فاسٹ بولر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرفی کی طبیعت بہتر ہے اور ان کی فیملی کے تمام افراد ٹھیک ہیں۔

Read Comments