Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :متحدہ کے باغی رہنما مصطفی کمال نے نئی پارٹی کا اعلان کرنیکی تاریخ بتادی ۔ آج نیو زکے مطابق مصطفیٰ کمال نے نئی پارٹی کے نام کے اعلان کیلئے تیئس مارچ کی تاریخ دیدی۔کہتے ہیں کہ ہماراایجنڈا صرف کام ہے نام نہیں۔
کراچی :متحدہ کے باغی رہنما مصطفی کمال نے نئی پارٹی کا اعلان کرنیکی تاریخ بتادی ۔
آج نیو زکے مطابق مصطفیٰ کمال نے نئی پارٹی کے نام کے اعلان کیلئے تیئس مارچ کی تاریخ دیدی۔کہتے ہیں کہ ہماراایجنڈا صرف کام ہے نام نہیں۔