مصطفی کمال نئی پارٹی کا اعلان تئیس مارچ کوکرینگے

شائع 14 مارچ 2016 02:25pm

mustafa_image

کراچی :متحدہ کے باغی رہنما مصطفی کمال نے نئی پارٹی کا اعلان کرنیکی تاریخ بتادی ۔

آج نیو زکے مطابق مصطفیٰ کمال نے نئی پارٹی کے نام کے اعلان کیلئے تیئس مارچ کی تاریخ دیدی۔کہتے ہیں کہ ہماراایجنڈا صرف کام ہے نام نہیں۔