Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
تھر پارکر:تھر میں آج مزید چار بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مرنے والوں کی تعداد ایک سو اناسی ہو گئی ہے۔تھر میں خوراک کی کمی اور مختلف وبائی امراض کے نتیجے میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے،، جبکہ مختلف اسپتالوں میں اب بھی سیکڑوں افراد زیر علاج ہیں، جن میں متعدد کو تشویشناک حالت کے سبب حیدرآباد کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
تھر پارکر:تھر میں آج مزید چار بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مرنے والوں کی تعداد ایک سو اناسی ہو گئی ہے۔
تھر میں خوراک کی کمی اور مختلف وبائی امراض کے نتیجے میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے،، جبکہ مختلف اسپتالوں میں اب بھی سیکڑوں افراد زیر علاج ہیں، جن میں متعدد کو تشویشناک حالت کے سبب حیدرآباد کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔