Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کہتے ہیں کہ مصطفیٰ کمال کے پیچھے میں نہیں اگرمیں ہوتا آگے ہوتا۔ایم کیوایم میں بھی اٹھارویں ترمیم ہوئی ہے۔گورنر سندھ کہتے ہیں کہ مصطفیٰ کمال کے پیچھے میں نہیں۔۔اگرمیں ہوتا تو آگے ہوتا ۔ڈاکٹرعشرت العباد کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم میں بھی اٹھارویں ترمیم ہوئی ہے۔ جس طرح اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے اختیارات نچلی سطح پرمنتقل ہوئے۔گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ لیاری ایکسپریس وے مکمل ہونے کے بعد کراچی میں ٹریفک کے مسائل حل ہونگے۔
کراچی:گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کہتے ہیں کہ مصطفیٰ کمال کے پیچھے میں نہیں اگرمیں ہوتا آگے ہوتا۔ایم کیوایم میں بھی اٹھارویں ترمیم ہوئی ہے۔
گورنر سندھ کہتے ہیں کہ مصطفیٰ کمال کے پیچھے میں نہیں۔۔اگرمیں ہوتا تو آگے ہوتا ۔ڈاکٹرعشرت العباد کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم میں بھی اٹھارویں ترمیم ہوئی ہے۔ جس طرح اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے اختیارات نچلی سطح پرمنتقل ہوئے۔گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ لیاری ایکسپریس وے مکمل ہونے کے بعد کراچی میں ٹریفک کے مسائل حل ہونگے۔