ایم کیو ایم میں اٹھارویں ترمیم ہوئی ہے،عشرت العباد

اپ ڈیٹ 17 مارچ 2016 05:51pm

ishrat

کراچی:گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کہتے ہیں کہ مصطفیٰ کمال کے پیچھے میں نہیں اگرمیں ہوتا آگے ہوتا۔ایم کیوایم میں بھی اٹھارویں ترمیم ہوئی ہے۔

گورنر سندھ کہتے ہیں کہ مصطفیٰ کمال کے پیچھے میں نہیں۔۔اگرمیں ہوتا تو آگے ہوتا ۔ڈاکٹرعشرت العباد کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم میں بھی اٹھارویں ترمیم ہوئی ہے۔ جس طرح اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے اختیارات نچلی سطح پرمنتقل ہوئے۔گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ لیاری ایکسپریس وے مکمل ہونے کے بعد کراچی میں ٹریفک کے مسائل حل ہونگے۔