یہ کھانے جان لیوا ہیں ، ان سے بچیں
کچھ ایسے کھانے ہوتے ہیں جن کو کھا کے آپ کی صحت اچھی ہوتی ہے، لیکن کیا آپ کومعلوم ہے کئی ایسے کھانے بھی دنیا میں موجود ہیں جو آُ کی صحت کے لیے بے حد نقصان دہ ہیں اور اتنے زیادہ نقصان دہ ہیں کہ ان کو کھانے سے آپ کی جان بھی خطر ے میں پڑسکتی ہے۔ ایسے بہت ساری غذائیں جو صحت کے لیے نقصا ن دہ ہوتی ہیں ، جن کو کھانے سے نہ صرف آپ بیمار ہوسکتے ہیں بلکہ یہ آپ کی جان بھی خطرے میں ڈال سکتی ہیں۔ وہ کون سے پھل اور سبزیاںہیں جو آپ کے لیے جان لیوہ ثابت ہوسکتی ہیں، آئیے جانتے ہیں۔۔۔ ٭کڑوے بادام ٭ کارم بولا ٭ ہاٹ ڈاگ ٭ سلور چیکڈ-ٹوڈ فیش یہ ایک سمندری ڈش ہے، جس کو مغربی دنیا کے لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں۔لیکن اس مچھلی کے جگر میں موجود ٹاکسن (زہریلا مواد) انسانی جسم کے لیے بے حد نقصان دہ ہے۔ اس مچھلی کے کھانے سے انسان کو (پیرالائز) جیسی بیماری لاحق ہوسکتی ہے۔ ٭ روبرب پتے یہ پتے انسانی نظام ہاضمہ کے لیے بے حد نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں۔اس میں چند زہریلے عناصر شامل ہوتے ہیں جو آپ کے نظام ہاضمہ کو متاثر کرتے ہیں ، جس کے باعث الٹی اور متلی جیسی بیماریوں سے دوچار ہونا پڑے گا۔ ٭ لال لوبیہ